مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه— ابو بکر الصدیق کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو بکر الصدیق کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 93
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا فَرْقَدٌ، عَنْ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، قَالَ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ خَبٌّ، وَلَا سَيِّيءُ الْمَلَكَةِ، وَإِنَّ أَوَّلَ مَنْ يَقْرَعُ بَابَ الْجَنَّةِ الْمَمْلُوكُ وَالْمَمْلُوكَةُ إِذَا أَحْسَنَا عِبَادَةَ رَبِّهِمَا وَنَصَحَا لِسَيِّدِهِمَا»ترجمہ
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کوئی دھوکہ باز، عیار اور اپنے ماتحتوں کے ساتھ برا سلوک کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا، اور بے شک جنت کا دروازہ سب سے پہلے دستک دینے والے وہ غلام اور لونڈیاں ہوں گی جنہوں نے اپنے پروردگار کی عبادت کو حسنِ خوبی سے ادا کیا اور اپنے آقا کی خیر خواہی کی۔“