مسند أبي يعلى الموصلي
مسند سعد بن أبي وقاص— سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ باب: سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 794
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ ، نَهَضَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ ، فَسَبَّحُوا بِهِ فَاسْتَتَمَّ ، ثُمَّ قَالَ : « أَكُنْتُمْ تَرَوْنِي أَجْلِسُ ؟ إِنَّمَا صَنَعْتُ كَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَنَعَ » .
ترجمہ
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ دو رکعتوں کے بعد (بیٹھنے کے بجائے) کھڑے ہو گئے، لوگوں نے سبحان اللہ کہا، مگر وہ پورے کھڑے ہو گئے، پھر فرمایا: ”کیا تم سمجھتے تھے کہ میں بیٹھ جاؤں گا؟ میں نے تو ویسے ہی کیا جیسے میں نے رسول اللہ ﷺ کو کرتے دیکھا تھا۔“