مسند أبي يعلى الموصلي
مسند سعد بن أبي وقاص— سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ باب: سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 793
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا أَدْعُو بِأُصْبُعَيَّ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «أَحَدْ أَحَدْ» وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ (میرے پاس سے) گزرے اور میں اپنی دو انگلیوں سے (اشارہ کرتے ہوئے) دعا کر رہا تھا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ایک (انگلی سے)، ایک (انگلی سے)“ اور آپ ﷺ نے شہادت کی انگلی سے اشارہ فرمایا۔