❮
❯
حدیث نمبر: 7331
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : « جَنَّتَانِ مِنْ فِضَّةٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا ، وَجَنَّتَانِ مِنْ ذَهَبٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا ، وَلَيْسَ بَيْنَ الْقَوْمِ وَبَيْنَ أَنْ يَنْظُرُوا إِلَى رَبِّهِمْ - عَزَّ وَجَلَّ - إِلَّا رِدَاءُ الْكِبْرِيَاءِ عَلَى وَجْهِهِ فِي جَنَّةِ عَدْنٍ » .
ترجمہ

سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”دو جنتیں ایسی ہیں جن کے برتن اور ان میں موجود تمام اشیاء چاندی کی ہیں، اور دو جنتیں ایسی ہیں جن کے برتن اور ان میں موجود تمام اشیاء سونے کی ہیں، اور جنتِ عدن میں لوگوں کے لیے اپنے رب عزوجل کے دیدار میں سوائے اس کی ذاتِ اقدس پر موجود کبریائی کی چادر کے اور کوئی چیز حائل نہ ہوگی۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / حديث أبي موسى الأشعري / حدیث: 7331
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3071، 4597، 4598، 7006، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 180، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2527، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 186، وأخرجه مسند أحمد برقم: 19183، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2822، وأخرجه فتح الباري برقم: 3071، 3073، وأخرجه مسند البزار برقم: 3088، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7293»