مسند أبي يعلى الموصلي
حديث أبي موسى الأشعري— ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ باب: ابو موسیٰ الاشعری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7299
وَعَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : « لَيَأْتِيَنَّ زَمَانٌ يَطُوفُ الرَّجُلُ بِالصَّدَقَةِ مِنَ الذَّهَبِ ، ثُمَّ لَا يَجِدُ أَحَدًا يَأْخُذُهَا مِنْهُ ، وَتَرَى الرَّجُلَ يَتْبَعُهُ أَرْبَعُونَ امْرَأَةً يَلُذْنَ بِهِ مِنْ قِلَّةِ الرِّجَالِ وَكَثْرَةِ النِّسَاءِ » .
ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”یقیناً ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی سونے کا صدقہ لے کر (تلاشِ مستحق میں) چکر لگائے گا، پھر اسے کوئی ایسا شخص نہیں ملے گا جو اس سے وہ صدقہ قبول کرے، اور تم دیکھو گے کہ ایک مرد کے پیچھے چالیس عورتیں ہوں گی جو مردوں کی کمی اور عورتوں کی کثرت کی وجہ سے اس کی پناہ حاصل کر رہی ہوں گی۔“