❮
❯
حدیث نمبر: 7203
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَارِثِ سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : « يَكُونُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ يُصَلُّونَ الصَّلَاةَ لِوَقْتِهَا ، وَيُؤَخِّرُونَ عَنْ وَقْتِهَا ، فَمَا صَلَّوْهَا لِوَقْتِهَا وَصَلَّيْتُمُوهَا مَعَهُمْ فَلَكُمْ وَلَهُمْ ، وَمَا أَخَّرُوهَا عَنْ وَقْتِهَا ، فَصَلَّيْتُمُوهَا مَعَهُمْ ، فَلَكُمْ وَعَلَيْهِمْ ، وَمَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ خَلَعَ رِبْقَةَ الْإِسْلَامِ مِنْ عُنُقِهِ ، وَمَنْ مَاتَ نَاكِثًا الْعَهْدَ ، جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَا حُجَّةَ لَهُ » .
ترجمہ

سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم پر ایسے حکمران ہوں گے جو نماز کو اس کے وقت پر بھی ادا کریں گے اور (کبھی) وقت سے مؤخر بھی کریں گے، پس جو نماز انہوں نے وقت پر پڑھی اور تم نے ان کے ساتھ ادا کی تو اس کا اجر تمہارے لیے بھی ہے اور ان کے لیے بھی، اور جس نماز میں انہوں نے تاخیر کی اور تم نے (جماعت کی رعایت میں) ان کے ساتھ ادا کی تو (نماز کا ثواب) تمہارے لیے ہے اور (تاخیر کا وبال) ان پر ہے، اور جس شخص نے جماعت سے علیحدگی اختیار کی اس نے اپنی گردن سے اسلام کا پٹہ اتار پھینکا، اور جو شخص (حاکمِ وقت کی اطاعت کا) عہد توڑتے ہوئے مرا وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے پاس (اپنی نجات کے لیے) کوئی دلیل و حجت نہ ہوگی۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / حديث عامر بن ربيعة / حدیث: 7203
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا السياق والتمام: مضى سابقًا [برقم 7201]»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15254، وأخرجه فتح الباري برقم: 662، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1819، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 221، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 792/1، 4229/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7168»