مسند أبي يعلى الموصلي
حديث خالد بن الوليد— خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ باب: خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7189
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ قَيْسٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ يَؤُمُّ النَّاسَ فِي الْجَيْشِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ .
ترجمہ
قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ لشکر میں لوگوں کی امامت فرما رہے تھے اور آپ رضی اللہ عنہ نے صرف ایک ہی کپڑا زیبِ تن کیا ہوا تھا۔“