مسند أبي يعلى الموصلي
حديث خالد بن الوليد— خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ باب: خالد بن الولید کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7188
حَدَّثَنَا سُرَيْجٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ قَيْسٍ قَالَ : قَالَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ : لَقَدْ مَنَعَنِي كَثِيرًا مِنَ الْقِرَاءَةِ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللهِ .
ترجمہ
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یقیناً اللہ کی راہ میں جہاد (کی مصروفیات) نے مجھے کثرت کے ساتھ قرآنِ کریم کی تلاوت کرنے سے روکے رکھا۔“
وَبِهِ، عَنْ قَيْسٍ قَالَ: أُخْبِرْتُ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: «لَا تَسُبُّوا خَالِدًا، فَإِنَّهُ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ سَلَّهُ اللَّهُ عَلَى الْكُفَّارِ»ترجمہ
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یقیناً اللہ کی راہ میں جہاد (کی مصروفیات) نے مجھے کثرت کے ساتھ قرآنِ کریم کی تلاوت کرنے سے روکے رکھا۔“