❮
❯
حدیث نمبر: 7167
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْخَطَّابِ، حَدَّثَنَا الْجُدِّيُّ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : سَمِعْتُ عَمِّيَ يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: «مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلَمْ يَأْتِ، أَوْ لَمْ يُجِبْ، ثُمَّ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يَأْتِ، أَوْ فَلَمْ يُجِبْ، ثُمَّ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يَأْتِ، أَوْ لَمْ يُجِبْ، طَبَعَ اللَّهُ عز وجل عَلَى قَلْبِهِ، فَجُعِلَ قَلْبَ مُنَافِقٍ»
ترجمہ

سیدنا (محمد بن عبدالرحمن کے چچا) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے جمعہ کے دن پکار (اذان) سنی اور وہ (نماز کے لیے) نہ آیا یا (راوی کو شک ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ) اس نے پکار کا جواب نہ دیا، پھر اس نے دوبارہ اذان سنی اور نہ آیا یا جواب نہ دیا، پھر اس نے تیسری بار اذان سنی اور نہ آیا یا جواب نہ دیا، تو اللہ عزوجل اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے اور اس کا دل منافق کا دل بنا دیا جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند تميم الداري / حدیث: 7167
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده حسن . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6341، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 203، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 919، 1500/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7131»