مسند أبي يعلى الموصلي
حديث جويرية بنت الحارث— جویریہ بنت الحارث کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ باب: جویریہ بنت الحارث کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7065
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِمِثْلِهِ .
ترجمہ
سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”اسی (سابقہ حدیث) کی مانند“ ارشاد فرمایا ہے۔