مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5972
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ ، فَقَالَ : أُرِيتُهَا ثُمَّ أُنْسِيتُهَا ، وَعَسَى أَنْ يَكُونَ خَيْرًا لَهُمْ ، وَلَكِنِ اطْلُبُوهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے لیلۃ القدر کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”مجھے وہ رات دکھائی گئی تھی، پھر مجھے وہ بھلا دی گئی اور امید ہے کہ یہی ان لوگوں کے حق میں بہتر ہوگا، پس تم اسے رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو۔“