مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5971
حَدَّثَنَا الْأَشَجُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ يَعْنِي الرَّازِيَّ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: " مَا مِنْ مَوْلُودٍ يُولَدُ إِلَّا مَسَّهُ الشَّيْطَانُ فَيَسْتَهِلُّ صَارِخًا مِنْ مَسِّ الشَّيْطَانِ إِيَّاهُ إِلَّا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ فَإِنَّ اللَّهَ يَقُولُ: {أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ} [آل عمران: 36]ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر نومولود کو شیطان چھوتا ہے تو وہ اس کے چھونے کی وجہ سے چیخ کر روتا ہے، سوائے عیسیٰ ابن مریم اور ان کی والدہ کے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ﴾ یعنی ’میں اسے اور اس کی اولاد کو شیطانِ مردود سے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔‘“