مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5694
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ ، وَالْعَصْرَ ، وَالْمَغْرِبَ ، وَالْعِشَاءَ بِالْبَطْحَاءِ ، ثُمَّ هَجَعَ هَجْعَةً ، ثُمَّ دَخَلَ مَكَّةَ ، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے مقامِ بطحاء میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا فرمائیں، پھر تھوڑی دیر کے لیے آرام فرمایا اور اس کے بعد مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے“ اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما خود بھی (اتباعِ نبوی میں) اسی طرح کیا کرتے تھے۔