مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5655
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ ، فَقَالَ : إِذَا أَخَذْتَ أَحَدَهُمَا بِالْآخَرِ فَلَا يُفَارِقْكَ وَبَيْنَكَ وَبَيْنَهُ بَيْعٌ .
قَالَ يَحْيَى : وَبِذَلِكَ نَأْخُذُ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے اس (تبادلہ زر) کے متعلق دریافت کیا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب تم ان دونوں میں سے ایک کو دوسرے کے بدلے وصول کرو تو وہ تم سے جدا نہ ہو جب تک تمہارے اور اس کے درمیان سودا (مکمل) نہ ہو جائے۔“ یحییٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں۔