مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5395
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ : النَّبِيذُ وَضُوءٌ إِذَا لَمْ نَجِدْ غَيْرَهُ ، قَالَ الْأَوْزَاعِيُّ : إِذَا كَانَ مُسْكِرًا فَلَا يُتَوَضَّأُ بِهِ .
ترجمہ
عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبیذ سے وضو کیا جا سکتا ہے جب ہمیں اس کے علاوہ (پانی) میسر نہ ہو“، اور امام اوزاعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر وہ (نبیذ) نشہ آور ہو جائے تو پھر اس سے وضو نہیں کیا جائے گا“۔