مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5373
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ ، إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ عَلْقَمَةَ .
ترجمہ
جریر رحمہ اللہ نے منصور رحمہ اللہ سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مثل روایت بیان کی ہے، البتہ اس میں انہوں نے علقمہ رحمہ اللہ کا تذکرہ نہیں کیا ہے۔