مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5295
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ ، عَنْ هُزَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ ، قَالَ : أَتَى رَجُلٌ أَبَا مُوسَى ، وَسَلْمَانَ بْنَ رَبِيعَةَ فَسَأَلَهُمَا عَنِ ابْنَةٍ ، وَابْنَةِ ابْنٍ ، وَأُخْتٍ لِأَبٍ ، وَأُمٍّ ، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ .
ترجمہ
ہزیل بن شرحبیل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”ایک شخص سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ اور سلمان بن ربیعہ رحمہ اللہ کے پاس آیا اور ان سے بیٹی، پوتی اور سگی بہن (کی وراثت) کے بارے میں دریافت کیا، پھر راوی نے (بقیہ) حدیث بیان کی“۔