مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4960
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَشْتَدُّ عَلَيْهِ أَنْ يُوجَدَ مِنْهُ .
قَالَ أَبُو يَعْلَى : يَعْنِي رِيحَ الثُّومِ وَالْبَصَلِ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ کو یہ بات نہایت ناگوار اور گراں گزرتی تھی کہ آپ ﷺ سے (کسی ناپسندیدہ چیز کی) بو محسوس کی جائے“؛ امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ اس کی وضاحت میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد لہسن اور پیاز کی بو ہے۔