مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4945
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَتَمَثَّلُ شِعْرًا قَطُّ؟ قَالَتْ: كَانَ أَحْيَانًا إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ يَقُولُ: «
[البحر الطويل]
وَيَأْتِيكَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ
»ترجمہ
عکرمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ کیا رسول اللہ ﷺ کبھی (اپنی گفتگو میں) بطورِ تمثیل کوئی شعر پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا: ”ہاں، آپ ﷺ بسا اوقات جب اپنے گھر میں تشریف لاتے تو (بطورِ تمثیل) یہ مصرع پڑھا کرتے تھے: «وَيَأْتِيكَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ» ”اور تیرے پاس خبریں وہ شخص لے کر آئے گا جسے تو نے کوئی زادِ راہ (یا معاوضہ) نہیں دیا تھا۔““