مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4944
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ .
ترجمہ
ہمیں ہدبہ رحمہ اللہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں سلیمان بن مغیرہ رحمہ اللہ نے اپنی اسی سابقہ سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت بیان کی ہے۔