مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4943
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ : دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ ، فَأَخْرَجَتْ إِلَيْنَا إِزَارًا غَلِيظًا مِمَّا يُصْنَعُ بِالْيَمَنِ ، وَكِسَاءً مِنْ هَذِهِ الَّتِي تَدْعُونَهَا الْمُلَبَّدَةَ ، قَالَتْ : قُبِضَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي هَذَيْنِ الثَّوْبَيْنِ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، ابو بردہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”ہم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے ہمیں یمن کا بنا ہوا ایک غلیظ (موٹا) تہبند اور ایک ایسی کملی دکھائی جسے تم 'ملبدہ' (یعنی پیوند لگی ہوئی یا دبیز چادر) کہتے ہو، پھر سیدہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کی روحِ مبارک انہی دو لباسوں میں قبض کی گئی تھی۔““