مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4932
حَدَّثَنَا حَوْثَرَةُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ عُرْوَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جَلَدَ الَّذِينَ قَالُوا لِعَائِشَةَ مَا قَالُوا ثَمَانِينَ ثَمَانِينَ : حَسَّانَ بْنَ ثَابِتٍ ، وَمِسْطَحَ بْنَ أُثَاثَةَ ، وَحَمْنَةَ بِنْتَ جَحْشٍ .
ترجمہ
عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے ان لوگوں کو جنہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے متعلق بہتان تراشی کی تھی، اسی اسی کوڑے لگائے، اور وہ (سزا پانے والے) سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ، سیدنا مسطح بن اثاثہ رضی اللہ عنہ اور سیدہ حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا تھے“۔ یہ روایت مرسل ہے۔