مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4879
قَالَ مُعَاوِيَةُ : وَحَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَتِ : السَّمَرُ لِثَلَاثَةٍ : لِعَرُوسٍ ، أَوْ مُسَافِرٍ ، أَوْ مُتَهَجِّدٍ بِاللَّيْلِ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رات کو دیر تک جاگنا اور باہمی گفتگو کرنا صرف تین طرح کے افراد کے لیے روا ہے: دلہا کے لیے، یا مسافر کے لیے، یا پھر اس شخص کے لیے جو رات کو تہجد کی نماز پڑھنے والا ہو۔“