مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4880
حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ سُرَيْجٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ : بَلَغَ عَائِشَةَ ، عَنِ امْرَأَةٍ تَلْبَسُ النَّعْلَيْنِ ، فَقَالَتْ : نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ رَجُلَةِ النِّسَاءِ .
ترجمہ
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو ایک ایسی عورت کے متعلق بتایا گیا جو (مردوں کی طرح) جوتے پہنتی تھی، تو آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ ”رسول اللہ ﷺ نے عورتوں کے مردانہ وضع قطع اختیار کرنے سے منع فرمایا ہے۔“