مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4869
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَمْعَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : سَأَلْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الرَّجُلِ يَطَأُ بِنَعْلَيْهِ فِي الْأَذَى قَالَ : التُّرَابُ لَهُمَا طَهُورٌ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے اس شخص کے بارے میں دریافت کیا جو اپنے جوتوں کے ساتھ کسی گندگی یا ناپاکی کو روند دیتا ہے، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: «التُّرَابُ لَهُمَا طُهُورٌ» ”مٹی ان دونوں (جوتوں) کے لیے پاکیزگی کا ذریعہ ہے“۔