❮
❯
حدیث نمبر: 4809
حَدَّثَنَا مُوسَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ : سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيَّ ، يَقُولُ : أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبَّادَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةَ ، تَقُولُ : أَتَى رَجُلٌ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، احْتَرَقْتُ فَسَأَلَهُ مَا لَهُ ؟ فَقَالَ : أَفْطَرْتُ فِي رَمَضَانَ ، ثُمَّ إِنَّهُ جَلَسَ ، فَأُتِيَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِمِكْتَلٍ عَظِيمٍ يُدْعَى الْعَرَقَ فِيهِ تَمْرٌ ، فَقَالَ : أَيْنَ الْمُحْتَرِقُ ؟ فَقَامَ ، فَقَالَ : تَصَدَّقْ بِهِ .
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! میں تو جل گیا (یعنی ہلاک ہوگیا)“، آپ ﷺ نے دریافت فرمایا: ”اسے کیا ہوا ہے؟“ اس نے عرض کی: ”میں نے رمضان میں روزہ توڑ دیا ہے“، پھر وہ شخص وہیں بیٹھ گیا، اسی دوران رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک بڑا ٹوکرہ لایا گیا جسے ’عرق‘ کہا جاتا ہے اور اس میں کھجوریں تھیں، آپ ﷺ نے دریافت فرمایا: ”وہ جلنے والا شخص کہاں ہے؟“ وہ شخص کھڑا ہوا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اسے (اپنی طرف سے) صدقہ کر دو“۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عائشة / حدیث: 4809
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده حسن . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 4663]»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1833، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1874، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2394، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24568، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1718، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 3، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4790»