مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4810
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ ، أَنْ تَتَّزِرَ ، ثُمَّ يُبَاشِرُهَا .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”نبی کریم ﷺ ہم میں سے کسی کو بھی ایامِ حیض کے دوران یہ حکم دیتے تھے کہ وہ تہبند (کمر سے نیچے کا لباس) اچھی طرح باندھ لے، پھر آپ ﷺ اس کے ساتھ (بغیر جماع کے) مباشرت فرمایا کرتے تھے۔“