مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4743
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَطْلُبُ الْغَدَاءَ ، فَنَقُولُ : لَيْسَ ... فَيَقُولُ : إِنِّي صَائِمٌ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ (دوپہر کا) کھانا طلب فرماتے تو ہم عرض کرتیں کہ (گھر میں) کچھ بھی موجود نہیں ہے، تو آپ ﷺ ارشاد فرماتے: «إِنِّي صَائِمٌ» ”بے شک میں روزے سے ہوں۔“ “