مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4742
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : أُهْدِيَ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - هَدِيَّةٌ وَهُوَ صَائِمٌ ، فَقُلْنَا : يَا رَسُولَ اللهِ ، لَوْلَا صِيَامُكَ لَأَتْحَفْنَاكَ بِشَيْءٍ قَالَ : هَاتِي .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ کی خدمتِ اقدس میں ایک ہدیہ پیش کیا گیا جبکہ آپ ﷺ روزے سے تھے، تو ہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! اگر آپ روزے سے نہ ہوتے تو ہم اس ہدیے میں سے آپ کی خدمت میں کچھ پیش کرتے، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وہ لے آؤ“۔“