مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4724
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أُمِّ مُوسَى قَالَتْ : رَأَيْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْرِ .
ترجمہ
ام موسیٰ رحمہا اللہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ ”میں نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ عصر کی نماز کے بعد نماز ادا کر رہے تھے“۔