مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4549
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أُتِيَ بِسَارِقٍ - أَوْ سَارِقَةٍ - فَأَمَرَ بِهَا ، فَقُطِعَتْ ، وَقَالَ : لَوْ كَانَتْ فَاطِمَةُ ، لَأَقَمْتُ عَلَيْهَا الْحَدَّ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں ایک چور — یا چورنی — لائی گئی تو آپ ﷺ نے اس کے متعلق (حدِ سرقہ کا) حکم جاری فرمایا اور اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا، اور آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اگر (بالفرض) فاطمہ بھی ہوتی تو میں اس پر بھی یقیناً حد قائم کرتا۔“