❮
❯
حدیث نمبر: 4547
قَالَ سُفْيَانُ : وَزَادَ عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ قَالَ : حَدَّثَتْنِي مُعَاذَةُ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : فَأَقُولُ لَهُ : أَبْقِ لِي ، أَبْقِ لِي .
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں: ”پس میں آپ ﷺ سے عرض کرتی کہ میرے لیے بھی کچھ بچا لیجیے، میرے لیے بھی کچھ بچا لیجیے۔“ امام سفیان رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ عاصم الاحول رحمہ اللہ نے معاذہ رحمہا اللہ کے واسطے سے روایت کرتے ہوئے اس زیادتی کا اضافہ کیا ہے۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عائشة / حدیث: 4547
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«انظر قبله، والماضى [برقم 4483، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4529»