مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4545
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَسْتَعِيذُ مِنَ الدَّيْنِ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَرَاكَ تَسْتَعِيذُ مِنَ الدَّيْنِ ، فَقَالَ : نَعَمْ ، إِنَّ الدَّائِنَ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ قرض سے پناہ مانگا کرتے تھے، میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ﷺ! میں دیکھتی ہوں کہ آپ قرض سے کثرت کے ساتھ پناہ مانگتے ہیں؟ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ہاں، بے شک مقروض جب بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے اور جب وعدہ کرتا ہے تو اس کی خلاف ورزی کرتا ہے“۔