مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4544
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ أَوْفَى بْنِ دَلْهَمٍ الْعَدَوِيِّ ، عَنْ مُعَاذَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنَالُ مِنْ وُجُوهِنَا وَهُوَ صَائِمٌ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”نبی کریم ﷺ روزے کی حالت میں ہم (اپنی ازواجِ مطہرات) کے چہروں کا بوسہ لیا کرتے تھے۔“