مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4528
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ الْقَزَّازُ ، عَنْ فُلَانِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : كَانَ لَا يُفَسِّرُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ بِرَأْيِهِ ، إِلَّا آيًا بِعَدَدٍ ، عَلَّمَهُنَّ إِيَّاهُ جِبْرِيلُ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ”اپنی رائے سے قرآنِ مجید کے کسی بھی حصے کی تفسیر بیان نہیں فرماتے تھے، سوائے ان چند گنتی کی آیات کے جن کی تعلیم سیدنا جبریل علیہ السلام نے آپ ﷺ کو دی تھی۔“