مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4529
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ الرِّشْكُ ، عَنْ مُعَاذَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا سَأَلَتْهَا : كَمْ كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي الضُّحَى ؟ قَالَتْ : أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ ، وَيَزِيدُ مَا شَاءَ اللهُ .
ترجمہ
معاذہ رحمہا اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ ”رسول اللہ ﷺ چاشت کی کتنی رکعات ادا فرمایا کرتے تھے؟“ تو انہوں نے جواب دیا کہ ”آپ ﷺ چار رکعات ادا فرماتے تھے اور جتنا اللہ تعالیٰ چاہتا، آپ ﷺ ان میں مزید اضافہ بھی فرما دیتے تھے۔“