❮
❯
حدیث نمبر: 4294
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّمِيمِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ : سُئِلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : أَيُّ أَهْلِ بَيْتِكَ أَحَبُّ إِلَيْكَ ؟ قَالَ : الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ ، قَالَ : فَكَانَ يَقُولُ لِفَاطِمَةَ : ادْعِي ابْنَيَّ ، فَيَشُمُّهُمَا وَيَضُمُّهُمَا إِلَيْهِ .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ آپ کے اہل بیت میں سے آپ کو سب سے زیادہ کون محبوب ہے؟ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما)“، سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا کرتے تھے: ”میرے دونوں بیٹوں کو میرے پاس بلاؤ“، پھر آپ ﷺ انہیں سونگھتے اور انہیں اپنے سینہ مبارک سے لگا لیتے۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 4294
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3772، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4278»