مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4288
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَمَسَحَ وَجْهَهَا ، وَكَانُوا يَأْتُونَهُ فَيَمْسَحُ وُجُوهَهُنَّ وَيَدْعُو لَهُنَّ ، فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللهِ ، طَأْطِئْ يَدَكَ ، قَالَ : فَدَفَعَهَا ، وَقَالَ : إِلَيْكِ عَنِّي .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئی تو آپ ﷺ نے اس کے چہرے پر اپنا دستِ مبارک پھیرا؛ لوگ اپنی مستورات کو آپ ﷺ کی خدمت میں لایا کرتے تھے، آپ ﷺ ان کے چہروں پر ہاتھ پھیرتے اور ان کے حق میں دعا فرماتے تھے، اس خاتون نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! اپنا ہاتھ ذرا نیچا کیجیے“، تو آپ ﷺ نے اسے پیچھے ہٹا دیا اور ارشاد فرمایا: ”مجھ سے دور ہو جاؤ۔“