مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4247
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، نَحْوَهُ ، قَالَ أَبُو خَيْثَمَةَ : قَالَ أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ : أَنَا أَسِيرُ اللهِ فِي أَرْضِهِ .
ترجمہ
انس بن عیاض رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں اللہ کی زمین میں اس کا قیدی ہوں۔“ امام ابو خيثمہ رحمہ اللہ نے اس روایت کو سابقہ روایت کے ہم معنی ہی نقل کیا ہے۔