مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3805
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ حُمَيْدًا يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا عِنْدَ فَخِذِهِ الْيُمْنَى أَوِ الْيُسْرَى - : لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَحَجٍّ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا، اور میں اس وقت آپ ﷺ کی دائیں یا بائیں ران کے پاس (بالکل قریب) تھا: «لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَحَجٍّ» ”میں عمرہ اور حج (کی نیت کے ساتھ) حاضر ہوں“۔