مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3746
حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ ، وَبَسَّامُ بْنُ يَزِيدَ ، قَالَا : حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : خَيْرُ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحِجَامَةُ ، وَلَا تُعَذِّبُوا أَبْنَاءَكُمْ بِالْغَمْزِ مِنَ الْعُذْرَةِ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جن بہترین اشیاء سے تم علاج کرتے ہو ان میں سب سے بہتر پچھنے لگوانا (حجامہ) ہے، اور اپنے بچوں کے حلق کی بیماری (عذرہ) میں ان کے تالو کو دبا کر انہیں اذیت نہ دیا کرو۔“