مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3745
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ ، وَكَانَ بَيْنَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ نِسَائِهِ شَيْءٌ ، فَجَعَلَ يَرُدُّ بَعْضَهُنَّ عَنْ بَعْضٍ ، فَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَالَ : احْثُ فِي أَفْوَاهِهِنَّ التُّرَابَ ، وَاخْرُجْ إِلَى الصَّلَاةِ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نماز کی اقامت کہی جا چکی تھی اور رسول اللہ ﷺ اور آپ کی ازواجِ مطہرات کے مابین کوئی (خانگی) معاملہ درپیش تھا، چنانچہ آپ ﷺ ان میں سے بعض کو بعض سے (سمجھا بجھا کر) ہٹا رہے تھے کہ اسی دوران سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ تشریف لائے اور عرض کیا: ”ان کے منہ میں خاک ڈال دیں اور آپ ﷺ نماز کے لیے تشریف لے چلیں۔““