مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3732
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : جَاءَ أَبُو طَلْحَةَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : إِنِّي جَعَلْتُ حَائِطِي لِلهِ ، وَلَوِ اسْتَطَعْتُ أَنْ أُخْفِيَهُ مَا أَظْهَرْتُهُ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : اجْعَلْهُ فِي فُقَرَاءِ أَهْلِكَ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی: ”میں نے اپنا باغ اللہ کی رضا کے لیے وقف کر دیا ہے، اور اگر مجھ میں اسے پوشیدہ رکھنے کی استطاعت ہوتی تو میں اسے کبھی ظاہر نہ کرتا،“ تو نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اسے اپنے خاندان کے فقراء میں تقسیم کر دو۔“