مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3516
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ أَيْنَ أَبِي ؟ قَالَ : فِي النَّارِ ، فَلَمَّا قَفَّى دَعَاهُ ، قَالَ : إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! میرا باپ کہاں ہے؟“ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وہ آگ میں ہے۔“ پھر جب وہ شخص پیٹھ پھیر کر جانے لگا تو آپ ﷺ نے اسے واپس بلایا اور فرمایا: ”بے شک میرا باپ اور تمہارا باپ (دونوں ہی) آگ میں ہیں۔“