مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3292
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : يَخْرُجُ رَجُلَانِ مِنَ النَّارِ فَيُعْرَضَانِ عَلَى اللهِ ، فَيُوَجَّهُ بِهِمَا عَلَى النَّارِ - فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ - فَيُدْخَلُونَ الْجَنَّةَ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”دو آدمی جہنم سے نکلیں گے اور اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کیے جائیں گے، پھر انہیں جہنم کی طرف لے جانے کا حکم ہوگا۔“ اس کے بعد راوی نے عبدالرحمن کی حدیث کے مانند باقی واقعہ ذکر کیا، جس کے آخر میں ہے: ”پھر وہ جنت میں داخل ہوں گے۔“