مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3103
قَالَ : حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، نَحْوَهُ .
ترجمہ
امام صاحب فرماتے ہیں کہ ہمیں ہدبہ رحمہ اللہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے ہمام رحمہ اللہ سے اسی کے مانند (سابقہ مضمون کی حامل روایت) بیان کی ہے۔