❮
❯
حدیث نمبر: 3102
وَبِإِسْنَادِهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ جَمِيعًا .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کچی اور پکی کھجوروں کو ایک ساتھ ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 3102
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا [برقم 2891]»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) برقم: 12405، 13228، 13662، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3090»