مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2748
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ سَعْدٍ ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، قَالَ : مَنْ أَحَبَّ فِطْرَتِي فَلْيَسْتَنَّ بِسُنَّتِي ، وَمِنْ سُنَّتِي النِّكَاحُ .
ترجمہ
عبید بن سعد رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ اسے نبی کریم ﷺ تک پہنچاتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص میری فطرت کو پسند کرتا ہو، اسے چاہیے کہ وہ میری سنت کی پیروی کرے، اور نکاح میری سنت میں سے ہے۔“