مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2667
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ {أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ} [يوسف: 44] قَالَ: «هِيَ الْأَحْلَامُ الْكَاذِبَةُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ﴾ کی تفسیر کے سلسلے میں روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: ”اس سے مراد وہ خواب ہیں جو جھوٹے اور پریشان کن ہوتے ہیں۔“