مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2666
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ {إِعْصَارٌ فِيهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ} [البقرة: 266] قَالَ: " الْإِعْصَارُ: الرِّيحُ الشَّدِيدُ "ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿إِعْصَارٌ فِيهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ﴾ کے متعلق روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: ”’الْإِعْصَارُ‘ سے مراد نہایت تند و تیز ہوا ہے۔“